سپرنگ رول کو رول کرنے کا طریقہ

  سپرنگ رول کو بھرنے کے لیے آپکو فلنگ پھلے سے بنانی ہو گی۔ میں نے رول پٹی بازار سے لیا ہے۔

Step 1:

فلنگ کو رول پٹی کے ایک کونے میں رکھیں۔

 

Step 2: 

رول پٹی کا کونا موڑ دیں۔

Step 3:

مزید ایک دو بل دیں۔

Step 4:

ایک طرف سے موڑ دیں۔

Step 5:

اب  دوسری طرف سے موڑ دیں۔

Step 6:

مزید رول کریں۔

Step 7:

بچی ہوی پٹی پر میدے کی پیسٹ لگایں۔

Step 8:

اب اسکو پورا رول کر لیں۔

آپکے رول تیار ہیں۔


Leave Comment

All rights reserved © TastyDen.com