بہترین گوشت پکانے کی تین تجاویز

آپ نے گوشت کسی بھی طرح پکانا ہو ایک چیز ذہن میں ضرور آتی ہے وہ ہہ کے اسے لذیز کسے بنایا جائے. کئی بار ایسا ہوتا ہے کے گوشت لذیز تو بہت ہوتا ہے مگر صحیح سے گلا نہیں ہوتا. کئی بار زیادہ گل جاتا ہے. یہ تجاویز آپکے گوشت کو لذیز بنانے میں مدد کریں گئیں.

گوشت کو پورا وقت دیں

آپ کو شاید لگتا ہوگا کے پریشر میں پکانے سے بھی گوشت کا وہی ذائقہرہتا ہے. لیکن ایسا نہیں ہے، پریشر میں گوشت پک ضرور جاتا ہے، مزے کا بھی ہوتا ہے مگر آپ اگر اسکو پورا وقت دے کر پکایں تو وہ  اور بھی لذیز ہوگا. گوشت کو ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک  وہ صحیح سے گل نہ جائے. گوشت گلنے میں ایک گھنٹہ بھی لے سکتا ہے.

ٹماٹر ہمیشہ آخر میں ڈالیں

ٹماٹر میں موجود تیزاب گوشت کو صحیح سے گلنے نہیں دیتا اس لئے ٹماٹر اسی وقت ڈالیں جب آپکو لگے کے گوشت گل گیا ہے. اس سے آپکا گوشت بھی گل جائے گا اور  ٹماٹر ڈالنے کے بعد ٹوٹے گا بھی نہیں. اگر آپکو لگتا ہے ٹماٹر زیادہ گھلے ھونے چاہیں تو الگ سے انکو گلا کر پھر گوشت میں ڈالیں.

گوشت کو بے تحاشا بھونیں

گوشت کی ایک اپنی خوشبو ہوتی ہے جو کچھ لوگوں کو پسند نہیں ہوتی. اگر آپ پیاز استمال کر رہے ہیں تو پیاز تھوڑا سا براؤن کر کے، نہیں تو گوشت کو تیل میں مسالے کے ساتھ ڈال کر خوب فرائی کریں. گھڑی پر نظر رکھیں. کم سے کم آٹھ منٹ تک بھونیں. مسلسل چمچ چلائیں ورنہ گوشت کہیں کہیں سے جل جائے گا.

Three Tips to Make perfect Meat in English

Give it full time

We use pressure cooker all the time and feel that the taste is not compromised. The meat cooked in pressure cooker is tasty too but not equally tasty. If you want your meat to taste great, always cook it on low heat till it becomes tender. It can take up-to an hour as well.

Always add tomatoes towards the end

Tomatoes have an acid that don’t let meat get tender. Its best to first cook meat fully and when  you think its tender enough only then add tomatoes. Do it for all meat and mince dishes. If you think tomatoes aren’t cooked to perfection if added at the end, then cook tomatoes separately in another pot and then mix it with meat at the end and fry.

Always fry the meat a lot

If you want to cook meat with onions, then fry onions in oil and when they changes color add meat and fry it with the spices for at-least 8 minutes. Do look at the clock because sometimes after 2-3 minutes we feel that its fried properly but if you want to kill meat smell you need to fry it for long time. Keep stirring it otherwise you meat can get burned.


Leave Comment

All rights reserved © TastyDen.com